جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پشاور زلمے کی شرٹ پہننے والوں کے لیے آفریدی نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 4  فروری‬‮  2016 |

دبئی ( نیوز ڈیسک) پاکستانT20کے کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ میں اپنی ٹیم پشاور زلمے کے مداحوں کو فری ٹکٹ دلوانے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے یہ اعلان دبئی میں پی ایس ایل کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کے موقع پر دیگر فرنچائزز کے کپتانوں اور عہدیداروں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ پشاور زلمے کے کپتان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے میچز دیکھنے کے لیے جو بھی شائق پشاور زلمے کی شرٹ پہنے گا ان کا ٹکٹ میری طرف سے ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کا مقصد نیا ٹیلنٹ سامنے لانا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…