چنائے(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست تامل ناڈو کی عدالت نے امریکی بحری جہاز کے 35 رکنی عملہ کو غیر قانونی طور پر بھارتی بحری حدود میں داخل ہونے پر 5، 5 سال قید کی سزا سنا دی۔ سزا پانے والوں میں برطانوی ،یوکرین ، اسٹیویٹا اور بھارت کے شہری بھی شامل ہیں ۔تمام افراد 30 دن کے اندر مدارس ہائی کورٹ میں سزا کے خلاف کر سکتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ساحلی محافظوں نے امریکی بحری جہاز کے عملہ کو مبینہ طور پر اکتوبر 2013ءمیں ٹوٹی کورین نامی ساحلی علاقے کے قریب بھارتی سمندری حدود سے حراست میں لیا تھا اور الزام عائد کیا تھا کہ یہ لوگ نہ صرف غیر قانونی طور پر بھارتی سمندری حدود میں داخل ہوئے بلکہ ان کے باعث غیر قانونی ہتھیار بھی تھے۔ عملہ کے ارکان میں برطانیہ کے 6، یوکرین کے 3، اسٹیویٹا کے 14 اور بھارت کے 12 شہری شامل ہیں ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































