جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان نے دوسری شادی کر لی

datetime 8  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور اینکر پرسن ریحام خان بنی گالہ میں رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے ہیں۔ عمران خان اور ریحام خان کے نکاح کی تقریب بنی گالہ میں ان کے فارم ہاؤس میں ہوئی، ان کا نکاح مفتی سعید پڑھایا جبکہ عمران خان کے دوست ذاکر خان اور عون چوہدری گواہ بنے۔ نوبیاہتا جوڑے نے ہم رنگ ملبوسات زیب تن کررکھے تھے۔ عمران خان نے کریم رنگ کی شیروانی پہنی ہوئی تھی جبکہ ریحام خان نے بھی اسی رنگ کے کپڑے پہن رکھے تھے۔ نکاح کی تقریب میں 10 سے 15 افراد ہی شریک تھے یہاں تک کہ عمران خان کی چاروں بہنیں اور دونوں بچے بھی غیر موجود تھے۔واضح رہے کہ گزشتہ کئی روز سے عمران اور ریحام خان کی شادی کی خبریں میڈیا پر زینت بنی ہوئی تھیں اور خود عمران خان نے بھی دو روز قبل خوشخبری سنانے کا وعدہ کیا تھا۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…