اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

آپ نے سمارٹ فون دیکھے ہونگے لیکن یہ فون تو آپ پہن بھی سکتے ہیں،کلک کر کے تفصیلات پرھیں

datetime 7  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس ویگس۔۔۔ سمارٹ گیجٹ اب صرف گھڑیوں اور ہاتھوں کیکڑوں کی صورت میں ہی دستیاب نہیں بلکہ اب پیشِ خدمت ہیں ،ٹیکنولوجی کے کئی شاہکار وئیرایبل گیجٹس۔اسمارٹ وئیرایبل گیجٹ یعنی اسمارٹ فون جیسے ا لات جنھیں باا سانی پہنا جا سکتا ہے۔ امریکا کے شہر لاس ویگس میں سالانہ انٹرنیشنل کنزیومر الیکٹرانکس شو منعقد کیا گیا ہے ،جس میں وئیرایبل گیجٹس خصوصی توجہ کا مرکز ہیں۔اس سال شو میں اسمارٹ گھڑیاں اور کڑے ہی نہیں بلکہ دنیا کی پہلی انگوٹھی بھی پیش کی گئی ہے۔اس اسمارٹ انگوٹھی کو انگلی میں پہن کر میسج وصول کئے جاسکتے ہیں اور انگلی کے ٹچ سے انھیں پڑھا جاسکتا ہے۔کمپنی کی جانب سے ایک اسمارٹ نیکلیس بھی متعارف کرایا گیا ہے جو دلکش بھی ہے اور ا پ اسے اپنی فون کال اور موسیقی باا سانی سن سکیں گے۔یہی نہیں اب صرف اسمارٹ کڑوں سے صحت سے متعلق معلومات حاصل کرنے کا زمانہ نہیں بلکہ اب پیش ہے اسمارٹ بینڈ جسے ا پ اپنے جسم میں کسی بھی دردد کی جگہ پر باندھ کر راحت پا سکتے ہیں۔یہ سب وئیرایبل گیجٹس اور دیگر ٹیکنولوجی کے ا لات اب ا پ خرید سکتے ہیں۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…