بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

خانیوال ، جواری باپ2بچوں کو جوئے میں ہار گیا، بیوی کو گھر سے نکال دیا

datetime 19  جولائی  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خانیوال(این این آئی)خانیوال میں باپ جوئے میں دو بچے ہار گیاجبکہ اہلیہ نے کہاہے کہ شوہر نے بچے چھین کر گھر سے نکال دیا، وزیراعلیٰ مریم نواز اور آئی جی پنجاب میرے کم عمر بچوں کو بازیاب کروائیں۔رپورٹ کے مطابق خانیوال کے علاقے بستی مولوی حیات کی رہائشی خاتون نے بتایا کہ اس کا شوہر اختر نشہ کرتا ہے اور جوا کھیلتا پے، اپنے دو بچوں کو جوئے میں ہار دیا۔

خاتون کے مطابق اختر حسین نے 5سال کے فیضان اور 3سال کے عبدالرحمان کو جوئے میں ہار دیا، کچھ لوگ میرے بچوں کو لینے آئے تھے، شوہر مچانے پر دوبارہ آنے کی دھمکی دے کر چلے گئے۔خاتون نے کہا کہ والد کو بلایا تو اختر نے مجھے اور والد کو تشدد کا نشانہ بنایا اور بچوں کو چھین کر گھر سے نکال دیا، وزیراعلیٰ مریم نواز اور آئی جی پنجاب میرے کم عمر بچوں کی بازیاب کروائیں۔خاتون کے اہل خانہ نے الزام لگایا ہے کہ پولیس کو درخواست دی تاہم تفتیشی افسر کارروائی کیلئے 30ہزار روپے مانگ رہا ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…