بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عیدِ قرباں اور بجٹ سے قبل مہنگائی میں اضافہ، مختلف اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

datetime 5  جون‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)عیدالاضحی اور بجٹ قریب آتے ہی ملک بھر میں اشیا خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر 16.94 فیصد، آلو 11.52 فیصد، پیاز 5.21 فیصد، کیلے1.57 فیصد اورانڈوں کی قیمت میں 1.34 فیصد کا اضافہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں چینی کی قیمت میں 1.24 فیصد اور ٹوٹا چاول کی قیمتوں میں 1.02 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا، اس کے علاوہ پیٹرول، تازہ دودھ، آٹا، دالیں اور گْڑ کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں چکن کی قیمت میں 11.22 فیصد اور لہسن کی قیمت میں 3.71 فیصد کمی واقع ہوئی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ گھی، کوکنگ آئل اور ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی کمی ہوئی، ایک ہفتے کے دوران 18 اشیائیضروریہ مہنگی اور 6 کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے27 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا جبکہ ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.02 فیصدکا اضافہ رپورٹ ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…