اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

کامیڈی سے بھرپور فلم ’آور برینڈ اِز کرائسس‘کا نیا ٹریلر جاری

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)کامیڈی سے بھرپور امریکن ڈرامہ فلم”آور برینڈ اِز کرائسس“ (Our Brand Is Crisis)کا نیاٹریلر جاری کردیا گیاہے۔ڈیوڈ گورڈن کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2005میں بننے والی اس ہی نام کی ایک ڈاکیومنٹری پر مبنی ہے جس کی کہانی ایک امریکی نڑاد بولیوین سیاستدان کے گرد گھومتی ہے جو بولیویا کے صدارتی انتخابات میں اپنی کامیابی کیلئے ایک امریکی کنسلٹنٹ فرم کی خدمات حاصل کرتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں سینڈرا بلوک، اسکاٹ مک نائری، بیلی باب، انتھونی میکی، این ڈووڈ ، زوئے کازن اور رینالڈو پی چیو سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔جارج کلونی اور گرانٹ ہیسلوو کی مشترکہ پروڈکش 30اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…