ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب حکومت کے محکموں میں 20فیصد کے زائد ملازمتیں خالی ہیں عرب میڈیا کے رپورٹس کے مطابق حکومت کے مختلف محکموں میں اس وقت 319,474 ملازمتیں خالی ہیں خالی ملازمتوں میں زیادہ تر صحت اور تعلیم کے محکموں میں سے ہیںخالی ملازمتوں میں گریڈ ایک سے لیکر اعلیٰ درجوں کی ہزاروں ملازمتیں ہیں ۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی محکمہ لیبر ان ملازمتوں کو بھرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہا ہے اور توقع ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک کے ذریعے ملازمین کو بھرتی کیا جائے کیونکہ سعودی نوجوانوں کی اکثریت سرکاری ملازمت کو تر جیح نہیں دیتی ااور جو لوگ سرکاری ملازمین ہیں انکی کارکردگی غیر ملکی ملازمتوں کے مقابلے میں انتہائی کم ہے جس کیوجہ سے عیر ملکیوں کو اب پرائیوٹ سیکٹر کے بعد سرکاری ملازمتوں میں بھی ترجیح دی جائیگیدوسری جانب سعودی محکمہ لیبر کے سخت قوانین کیوجہ سے لاکھوں غیر ملکی بھی ملک چھوڑ کر واپس جاچکے ہیں جس کے بعد سعودی حکومت نے لیبر قوانین میں بھی بڑی اہم تبدیلیاں کی ہے اب اقامہ کی مدت بڑھا کر 5سال کردی گئی ہے جبکہ کفیلوں کے بارے میں بھی توقع کی جارہی ہے کہ آئندہ چند دنوں یا ہفتوں میں قانون میں اہم ترین تبدیلی کی جائیگی
سعودی عرب کے حکومتی محکموں میں 20فیصد ملازمتیں خالی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































