پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

سانحہ منیٰ، لاپتہ بھارتی حجاج کے اہل خانہ اپنے عزیزوں کی تلاش کیلئے سعودی عرب جائینگے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015 |

نئی دہلی (اے این این)سانحہ منیٰ میں لاپتہ ہونے والے بھارتی حجاج کے اہل خانہ اپنے عزیزوں کی تلاش کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔ بھارتی کی وزرات خارجہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیر خارجہ سشما سوارج نے کہا ہے کہ بھارت کے لاپتہ حجاج کے اہل خانہ کا ایک گروپ اپنے پیاروں کی تلاش اور ان کی لاشوں کی شناخت کے لئے جلد سعودی عرب روانہ ہوگا۔ وزیر خارجہ سشما سوراج نے وزیر مملکت برائے امور خارجہ وی کے سنگھ کو بھی فوری طور پر سعودی عرب جانے کی ہدایت جاری کی ہے تاکہ لاپتہ ہونے والے بھارتی حاجیوں کی صورتحال واضح کی جاسکے۔ بھارتی کی وزارت خارجہ نے سانحہ منی میں اب تک چوہتربھارتی شہریوں کے شہید ہونے کی تصدیق کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…