منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

مقبول گانوں کو بے ڈھنگے انداز میں گاکر شہرت حاصل کرنے والے مزاحیہ گلوکار چاہت فتح علی خان انتخابات ہار گئے

datetime 10  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)مقبول گانوں کو بے ڈھنگے انداز میں گاکر شہرت حاصل کرنے والے مزاحیہ گلوکار چاہت فتح علی خان انتخابات ہار گئے۔چاہت فتح علی خان نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے این اے 128 سے قومی اسمبلی کی نشست پر انتخاب لڑنے کے لیے بطور آزاد امیدوار کاغذات جمع کروائے تھے۔

مذکورہ حلقے سے چاہت فتح علی خان سمیت استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے عون چوہدری، آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ اور 23 امیدواروں نے انتخابات میں حصہ لیا تھا۔مذکورہ حلقے پر غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق عون چوہدری کو کامیاب قرار دیا گیا تھا، تاہم آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ نے نتائج کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا تھا اور عدالت نے رٹرننگ افسر (آر او) کو بھی طلب کرلیا تھا۔مذکورہ حلقے کے دیگر زیادہ تر آزاد امیدواروں نے انتہائی کم ووٹ لیے اور زیادہ تر امیدواروں کی ضمانتیں ہی ضبط ہوگئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…