اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

کامیابی کیلئے دوسرے ممالک سے سیکھنا چاہیے، میرا

datetime 28  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) لالی ووڈ اسٹار میرا نے کہا ہے کہ یہ خوش آئند بات ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری میں بھی اب عوام کے رجحان کو مد نظر رکھا جارہا ہے اورحالیہ چند مہینوں میں پاکستانی فلموں کی کامیابی اس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ فلم کی کامیابی کے لیے کہانی بنیاد ہے اگر اس پر محنت نہیں کی جائے گی تو ہم عروج حاصل نہیں کر سکیں گے۔ بد قسمتی سے ایک طویل عرصے تک ہم گھسے پٹے موضوعات پر فلمیں بناتے رہے ہیں جس کے نتائج بھی سب کے سامنے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ہمیں کامیابی کے لیے دوسرے ممالک سے سیکھنا چاہیے لیکن اپنی ثقافت کو نہیں بھولنا چاہیے۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…