منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کپتان کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ۔۔۔ سرگودھا سے گیارہ کھلاڑی ساتھ چھوڑ گئے

datetime 28  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں تحریک انصاف کے کپتان کی ایک اور بڑی وکٹ گرنے سے پی ٹی آئی سے جدا ہونے والوں کی تعداد گیارہ ہو گئی جن میں پیر آف سیال شریف اور اسیران جیل بھرو تحریک بھی اپنے کپتان کو خیرباد کہہ گے۔

زرائع کے مطابق سرگودھا میں تحریک انصاف کے کپتان عمران خان کی سرگودھا میں یکے بعد دیگرے گرتی وکٹوِں میں ایک بڑی وکٹ گرنے سے پی ٹی آئی سے جدا ہونے والوں کی تعداد گیارہ ہو گئی۔گزشتہ روز پیر آف سیال شریف صاحبزادہ محمد قاسم سیالوی نے تحریک انصاف چھوڑنے کر اعلان کر کے سیاسی حلقوں میں ایک بار پھر ہلچل مچا دی۔جنہوں نے عمران خان کی گھر آمد پر شمیولیت اختتار کی تھی۔جن کی پی ٹی آئی سے راہیں جدا ہوتے ہی سیاسی جماعتوں کے قائدین نے رابطہ کے لئے مقامی راہنماؤں کو ٹاسک دے دیا۔زرائع نے بتایا کہ سرگودھا کی اہم ترین گدی پیر آف سیال شریف کے صاحبزادے محمد قاسم سیالوی نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات پر دل آج بھی رنجیدہ ہے۔اس واقعات کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…