جمعرات‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2025 

شدید ہیٹ ویو، یورپ میں درجہ حرارت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 28  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میڈرڈ(این این آئی)شدید ہیٹ ویو کی وجہ سے یورپ میں درجہ حرارت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے جس کی وجہ سے براعظم کا بیشتر حصہ جھلسا دینے والی دھوپ کی لپیٹ میں ہے اور جنگلات میں لگی خوفناک آگ میں اضافہ ہوا ہے۔

عالمی میڈیا کے مطابق یورپ کے کئی ممالک کی طرح اسپین میں بھی شہریوں کو گرمی کی شدید لہر کا سامنا ہے جہاں درجہ حرارت 44 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ جسے گرمیوں کا پہلا ہیٹ ویو قرار دیا جارہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پچھلے 12 سالوں میں جون میں گرمی میں 3 گنا اضافہ ہوا ہے۔ اسپین میں رواں سال گرمی کے باعث جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات بھی پیش آئے۔یاد رہے کہ گزشتہ سال بھی سپین اور پڑوسی ملک پرتگال میں ہیٹ ویو کے دوران گرمی سے کم از کم 748 اموات کی تصدیق ہوئی تھی۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے گرمی کی لہریں زیادہ شدید، زیادہ کثرت سے اور طویل ہوتی ہیں اور خشک سالی کے ساتھ ساتھ جنگلات میں آگ پر قابو پانا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…