جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم شہباز شریف آم کی سیلز مین شپ میں لگے ہیں، شاہ محمود قریشی

datetime 25  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف آم کی سیلز مین شپ میں لگے ہیں۔ایک بیان میں بھارت امریکا مشترکا اعلامیے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قومی مسئلے پر کسی نے ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کیا،

وزیراعظم آم کی سیلز مین شپ میں لگے ہیں امریکا بھارت مشترکا اعلامیے پر بھی کچھ کہتے۔شاہ محمود قریشی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیرخارجہ نے کوئی بات کی،دفترخارجہ کی وہ اہمیت نہیں جو سیاسی لیڈر شپ کی ہوتی ہے۔واضح رہے کہ صدر رجب طیب اردوان کی حلف برداری کی تقریب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ کے صدر اور ان کی اہلیہ کے ہمراہ غیر رسمی گفتگو میں پاکستانی آم اور ان کا ذائقہ گفتگو کا مرکز بنا رہا تھا۔دوران ملاقات وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر سے کہا کہ آپ کے بطور صدر انتخاب پر پاکستان کے عوام ترک عوام سے زیادہ خوش ہیں، آپ کیلئے آموں کا تحفہ لایا ہوں۔



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…