جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

سعودی مارکیٹ میں تمام فوڈ مصنوعات سور کے گوشت سے پاک ہیں،فوڈ اتھارٹی

datetime 24  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی )سعودی عرب کی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے تصدیق کی کہ مملکت کی مارکیٹ میں تمام مصنوعات سور کے گوشت سے پاک ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق فوڈ اتھارٹی نے اپنے ٹویٹر اکانٹ کے ذریعے ایک شہری کے استفسار کے جواب میں کہا کہ اتھارٹی تمام درآمدی مصنوعات کی مملکت میں آمد سے پہلے اور اس کے دوران ان کی جانچ اورنگرانی کرتی ہے۔ صرف منظور شدہ مصنوعات ہی ملک میں لانے کی اجازت ہوتی ہیاور ان کی بھی جانچ پرکھ کی جاتی ہے۔دوسری جانب فوڈ اتھارٹی نے عندیہ دیا کہ ادویات کی قیمتوں کا تعین منسوخ نہیں کیا گیا اور ادویات کی قیمتیں ابھی مقرر ہیں۔ فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی قیمتوں پر نظر رکھے گی۔ فارمیسیوں کو ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…