بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آبدوز ٹائی ٹینک کے ملبے تک اترنے اور دبائو کو برداشت کرنے کے قابل ہی نہیں تھی، ماہرین

datetime 23  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی )ٹائٹن کے ناقص حفاظتی انتظامات پرسوال اٹھنے لگے۔ ماہرین نے کہا ہے آبدوز ٹائی ٹینک کے ملبے تک اترنے اوردباو کو برداشت کرنے کے قابل ہی نہیں تھی۔ سی ای او کو آگاہ کردیا گیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق رپورٹس کے مطابق آبدوزمیں رابطے کے دو نظام ہیں ۔ ٹیکسٹ پیغامات اورحفاظتی آواز یا سگنلز، لیکن یہ دونوں سسٹم سمندر میں اترنے کے تقریبا ایک گھنٹہ پنتالیس منٹ بعد رک گئے تھے۔

ممکنہ طورٹائٹن کی بجلی منقطع ہوگی یا خرابی کے باعث پھٹ گئی۔ دونوں ہی صورتیں خطرناک ہیں۔ ٹائٹن میں سطح پر واپس آنے کیلئے سات بیک اپ سسٹم ہیں۔ جن میں سے ایک ایسا ہے کہ ہر شخص بے ہوش ہونے پر سمندر کی سطح پر واپس آجائے گی۔دوسری جانب ٹائٹن کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے ۔ سیاحتی آبدوز میں صرف چند گھنٹوں کی آکسیجن باقی رہ گئی ہے۔لیکن ابھی تک آبدوز کے کوئی سگنلز موصول نہیں ہوئے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…