بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے ثمرات عوام تک نہ پہنچ سکے ، فی کلو قیمت میں50سے 100روپے زائد وصولی کا انکشاف

datetime 22  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائے ونڈ (این این آئی)گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے ثمرات عوام تک نہ پہنچ سکے ،تمام برانڈز کے گھی کی فی کلو قیمت میں50سے 100روپے زائد وصولی کا انکشاف ہوا ہے ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل رائے ونڈ میں درجہ اول ،درجہ دوم اور درجہ سوم کے برانڈز کے گھی کی فی کلو قیمت 50سے 100روپے اضافی وصول کی جارہی ہے ،ضلعی انتظامیہ سے اس ضمن میں جب رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ گھی کی قیمت مقرر نہ ہونے کی وجہ سے ان کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتے۔ایک گھی ڈیلر نے اپنا نام شائع نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ منافع خور تاجروں نے گٹھ جوڑ کرکے عید کے آخری ایام میں گھی کی قیمتوں میں لوٹ مار کا منصوبہ بنا رکھا ہے ،تمام برانڈز کے گھی سستے ہونے کے باجود عوام کو لاعلم رکھ کر گرانفروشی کی جارہی ہے ۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…