ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

پہلے بتادیا تھا پرویز خٹک کسی نئی جماعت سے الیکشن لڑیں گے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 20  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے، کئی ماہ پہلے بتادیا تھا کہ پرویز خٹک الیکشن کسی نئی جماعت سے لڑیں گے۔گورنر ہائوس پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں الیکشن کی طرف جارہی ہیں، قومی اسمبلی کی مدت پوری ہونے پر عام انتخابات ہوں گے۔گورنر کے پی نے کہا کہ کئی ماہ پہلے بتادیا تھا کہ پرویز خٹک آنے والا الیکشن پی ٹی آئی کے بجائے کسی اور جماعت سے لڑیں گے۔حاجی غلام علی نے کہا کہ وزیر اعظم کو گورنر خیبرپختونخوا کے بارے میں کوئی تحفظات نہیں، سیاسی اختلافات ہوتے رہتے ہیں، آج دو کروڑ عوام کہہ رہی ہے کہ پہلی بار عوامی گورنر ملا، سیاسی اختلافات سے ہٹ کر عوامی مسائل اولین ترجیح ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…