اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

سابق وفاقی وزیر حماد اظہر انٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے

datetime 16  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کیخلاف شیخوپورہ میں مقدمہ درج کرکے انٹی کرپشن سرکل نے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق حماد اظہر کیخلاف درج ہونیوالی ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ حماد اظہرکی سٹیل مل کی تعمیرات میں سرکاری خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچایا گیا جہاں ایفکو سٹیل ملز کی تعمیر میں کمرشلائزیشن فیسوں کی مد میں سرکاری خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچا۔ اس کے علاوہ بلڈنگ پلان اور نقشے کی منظوری کے بغیر ایفکو سٹیل ملزغیرقانونی طور پر تعمیر کی گئی۔حماد اظہر اور میونسپل کمیٹی فیروزوالا کے بلڈنگ انسپکٹرحاجی محمد اقبال کو مذکورہ مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے جبکہ انٹی کرپشن کی جانب سے ان کی گرفتاری کیلئے بھی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…