اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

شاور لیتے بجلی کے جھٹکے نے خاتون کی زندگی ختم کردی

datetime 8  جون‬‮  2023 |

الجیرز(این این آئی)شاور کے دوران بجلی کے جھٹکے نے الجزائر کی خاتون ایتھلیٹ وسام اسغید کی زندگی ختم کردی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق الجزائر کی ابھرتی ہوئی کراٹے چیمپئن جن کا تعلق الشباب سپورٹس کلب ۔ بابا احسن سے تھا کی اچانک موت نے ملک بھر کو غمزدہ کردیا۔ الجزائر کا کراٹے کے کھیل سے تعلق رکھنے والا خاندان ایک بہترین کراٹے ایتھلیٹ کے انتقال کی خبر سے ہل کر رہ گیا۔الجزائر کراٹے فیڈریشن کے سربراہ یاسین قوری نے فیڈریشن کے فیس بک پیج پر ایک پوسٹ میں مرحومہ کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ وسام ایسغد کی عمر صرف 17 برس تھی۔واضح رہے مرحومہ ہیروئین الجزائر کے دارالحکومت میں ہائی سکول آف شہید عمار سوس – بابا حسن میں بکلوریٹ امتحانات پاس کرنے کی تیاری کر رہی تھیں۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…