لاہور(نیوزڈیسک )ملالہ کے بعد سوات کی ایک اور کمسن لڑکی کو بین الاقوامی ایوارڈ سے نواز دیا گیاوزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سوات کی 14 سالہ لڑکی حدیقہ بشیر کو امریکہ میں بین الاقوامی ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی ہے انہوں نے کہا کہ حدیقہ بشیر نے کم عمری کی شادی کے خلاف آواز اٹھانے پر انٹرنیشنل ایوارڈ حاصل کیا ہے بلاشبہ حدیقہ بشیر کی جدوجہد قابل تحسین ہے۔