پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

تم لڑکی ہی ہوتے تو اچھا تھا

datetime 19  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وہ اپنے بچپن میں بہت زیادہ ڈرتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ انہیں کہتی تھیں کہ ’تم لڑکی ہی ہوتے تو اچھا تھا‘۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ میرے ڈرنے کی وجہ سے میری ماں مجھے ہر وقت اپنے ساتھ ساتھ رکھتی تھیں، یہاں تک کہ میں سوتا بھی ان کے ساتھ ہی تھا

فوجیوں کے کہنے پر سیاست کرنے والوں پر خدا کی لعنت ہو

شیخ رشید نے اپنے بچپن سے متعلق دیگر واقعات بتاتے ہوئے کہا کہ میراتعلق ایک غریب خاندان سے ہے اور جہاں میں رہتا تھا وہاں پانی لینے کے لئے بالٹی لئے قطار میں کھڑا ہونا پڑتا تھا، پر مجھے قطار میں لگنے کی عادت نہیں تھی، میں بالٹی لے کر سیدھا پانی لینے پہنچ جاتا تھا.

ان کا کہنا تھا کہ وہ پچپن سے ہی ایسے تھے اور سیاستدان بننا چاہتے تھے اور میں سیاستدان بن بھی گیاجبکہ دوسرے بچے جو ڈاکٹریاآفیسر بننا چاہتے تھے مگر وہ کلرک بن گئے۔

عمران خان اور طاہرالقادری نہیں، سیاستدان تو صرف میں ہی ہوں

جب ان سے زندگی بھر شادی نہ کرنے کے مطلق سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ کوئی چڑیل میرے پاس سے بھی نہیں گزر سکی۔

 



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…