ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

کراچی میں پاکستان کا طویل ترین فلائی اوور بنے گا

datetime 22  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی۔۔۔۔سندھ حکومت نے شہر قائد میں ٹریفک کے بہاؤ کو بلاتعطل جاری رکھنے کے لئے 36 کلومیٹر طویل فلائی اوور کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے سندھ حکومت نے کراچی میں قائد آباد سے جناح برج تک فلائی اوور کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، 36 کلو میٹر طویل اس فلائی اوور پر 6ارب روپے لاگت آئے گی اور اسے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت تعمیر کی جائیگا۔ منصوبے کی تکمیل کے لئے بین الاقوامی معیار کے مطابق ٹینڈر طلب کئے جائیں گے اور اسے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ذریعے مکمل کرایا جائے گا۔سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ اس منصوبے سے جہاں شہر قائد میں ٹریفک کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی وہیں کراچی کے حسن میں بھی اضافہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…