بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ملا فضل اللہ اس وقت کہاں اور اسے کس کی حمایت حاصل ہے؟ سابق وزیر داخلہ کا سنسنی خیز انکشاف، پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 22  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد:سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہاہے کہ ملا فضل اللہ جب بھی پاکستان سے بھاگا افغانستان گیا ‘افغان انٹیلی جنس کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی حمایت کر رہی ہے۔ایک انٹرویو میں سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ میں پہلے بھی کہتا رہا ہوں کہ پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بیرونی ہاتھ ہے، سینیٹ کو پہلے ہی بریفنگ دی تھی کہ افغان انٹیلی جنس فقیر محمد اور فضل اللہ کو سپورٹ کررہی ہیں۔ سینیٹر رحمان ملک نے کہاکہ فضل اللہ جب بھی بھاگا افغانستان ہی گیا ۔ رحمان ملک نے کہا کہ پنجاب کو دہشت گردوں سے خطرہ ہے، پہلے پنجابی طالبان کو کوئی نہیں مانتا تھا وہ کھل کر بات کرتے ہیں،اچھی بات یہ ہے کہ پنجاب حکومت دہشتگردی کے خلاف ایکشن لے رہی ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…