جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

بالی ووڈ فلموں کی شوٹنگ کراچی میں ہونی چاہیے، مہیش بھٹ

datetime 18  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ ہدایتکار اور پروڈیوسر مہیش بھٹ کا کہنا ہے کہ بالی وڈ فلم بنانے والوں کو اپنی فلموں کی شوٹنگ کراچی، لاہور اور مری میں کرنا چاہیے۔
یہ بات انھوں نے ”پاکستان انڈیا پیپلز فورم فور پیس اینڈ ڈیموکریسی“کے تحت سیمینار سے بذریعہ ”سکائپ“ خطاب کرتے ہوئے کہی۔ مہیش بھٹ کا کہنا تھا کہ کراچی، لاہور، مری اور بھارتی شہروں میں بہت مماثلت پائی جاتی ہے۔یہ بات قابل افسوس ہے کہ بھارتی فلم بنانے والے کراچی اور دیگر شہروں کی خوبصورت لوکیشنز کو اپنی فلموں میں استعمال نہیں کرتے۔ انھیں ان شہروں کو اپنی فلموں کا حصہ بنانا چاہیے۔ مہیش بھٹ کا مزید کہنا تھا کہ ’بالی وڈ کی بعض فلموں میں بھی نفرت کا پیغام دیا جاتا ہے لیکن باکس ا?فس پر ایسی فلموں کو عوام مسترد کر دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…