بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

شاہد خاقان عباسی معذرت کریں یا ثبوت دیں ،نگران حکومت کی آٹا سکیم میں کرپشن کی تردید

datetime 30  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) نگران پنجاب حکومت نے شاہد خاقان عباسی کے الزام کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مفت آٹا سکیم میں ایک پائی کی بھی کرپشن نہیں ہوئی، الزام لگانے والوں کی اپنی ساکھ مجروح ہوئی۔ نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا کہ آٹا سکیم پنجاب کی تاریخ کی کامیاب ترین سکیم رہی،سکیم سے پنجاب کے تین کروڑ مستحق لوگوں نے فائدہ اٹھایا،آٹا سکیم کو وفاقی اور پنجاب حکومت نے مل کر فنڈ کیا ،آٹا سکیم کو پارٹی کی اندرونی سیاست کی بھینٹ چڑھانا سراسر زیادتی ہے ،شاہد خاقان عباسی یا تو معذرت کریں یا ثبوت مہیا کریں ،پنجاب حکومت پر الحمداللہ کوئی کرپشن کا الزام نہیں لگا سکتا،پنجاب حکومت ایک ایک پائی کا حساب دے سکتی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…