ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

مہنگائی سے پریشان عوام پر ایک اور بجلی بم گرنے کو تیار

datetime 3  اپریل‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی) کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید چھ روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے کے الیکٹرک کے صارفین چھ روپے فی یونٹ بڑھانے کی درخواست کر دی۔کے الیکٹرک بلوں پر رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں چار روپے پینتالیس پیسے فی یونٹ اور گزشتہ مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک روپے پچپن پیسے فی یونٹ اضافہ مانگا گیا ہے۔حکومتی درخواست پر نیپرا نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ، نیپرااتھارٹی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کرے گی۔نیپرا حکام کے مطابق کہ الیکٹرک صارفین سے ان سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کااضافہ وصول نہیں کیا گیا تھا، ڈسکوز کے صارفین سے ان سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کا اضافہ وصول کیا جا چکا ہے۔حکام نے کہا کہ ملک میں یکساں ٹیرف کیلئے کے الیکٹرک صارفین سے بھی وصولی ہو گی، کے الیکٹرک کے صارفین پر بیس ارب روپے تک کا اضافی بوجھ پڑے گا۔نیپرا کے مطابق کراچی کے صارفین اپریل سے سے جون تک اوسطا4روپے 76پیسے فی یونٹ اضافی اداکریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…