منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

اب کسی بھی شہر کے رہائشی لاہور سے ڈرائیونگ لائسنس بنواسکیں گے، شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 3  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان بھر سے ڈرائیونگ لائسنس کےحصول کےلئے شہریوں کےلئے خوشخبری،نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر لائسنسنگ طریقہ کار میں آسانیاں،ملک کے کسی بھی کونے سے تعلق رکھنے والے

شہری لاہور سے ڈرائیونگ لائسنس بنواسکیں گے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کی رپورٹ کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے ملک بھر کے شہریوں کی مشکل حل کردی ،ملک کے کسی بھی کونے سے تعلق رکھنے والے شہری لاہور سے ڈرائیونگ لائسنس بنواسکیں گے،دیگر اضلاع اور صوبوں کے لاکھوں شناختی کارڈ ہولڈرز لاہور سے لائسنس کی سہولیات سے استفادہ حاصل کرسکیں گے،دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے (فارنرز) بھی لاہور سے لائسنس حاصل کرسکیں گے۔ اس سے پہلے صرف لاہور کے شناختی کارڈ ہولڈرز کو لاہور سے لائسنس بنوانے کی سہولت میسر تھی،لرنر پرمٹ کےلئے شہری شناختی کارڈ اور ایک نقل کے ہمراہ کسی بھی لائسنس سینٹر پرجائیں،لرنر پرمٹ کے 42 یدن کے بعد مستقل لائسنس کے حصول کےلئے سائن و روڈ ٹیسٹ لیا جائے گا،شہریوں کی سہولت اور آسانی کےلئے لبرٹی مارکیٹ اور مناواں سینٹر کو 24/7 کیا جاچکا ہے۔ ارفعہ کریم ٹیسٹنگ سینٹر، گریٹر اقبال، ڈیفنس سینٹر اور بحریہ ٹاؤن صبح 08 بجے سے رات 12 بجے تک لائسنس سروسز فراہم کررہے ہیں،سی ٹی او کا کہنا ہے کہ شہر میں 03 موبائل وینز، 23 لائسنس سینٹرز اور 06 ٹیسٹنگ سینٹرز قائم کئے گئے ہیں۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…