جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شہزادہ ولیم کا میڈیا سے بچنے کیلئے شاہ چارلس سے جھوٹ بولنے کا انکشاف

datetime 2  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بڑے بھائی شہزادہ ولیم کو چھٹیوں کے دوران میڈیا کا سامنا کرنا پسند نہیں تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب اسپیئر میں لکھا کہ شہزادہ ولیم نے کلوسٹرس میں نہ آنے کے لیے بہانہ کر کے دادی کی رہائش گاہ کے پیچھے نورفولک میں رہنے کو ترجیح دی، یہ جگہ بیس ہزار ایکڑ پر مشتمل تھی جو ہم دونوں کو پسند تھی۔انہوں نے مزید لکھا کہ بھائی نے میڈیا کے سامنے آنے سے بچنے کے لیے والد سے جھوٹ بولا تھا لیکن اس جھوٹ کے بارے میں صرف مجھے معلوم تھا۔شہزادہ ہیری نے کتاب میں یہ بھی لکھا کہ کلوسٹرس پر اسکیئنگ سے پہلے ہمیں ہمیشہ پہاڑ کے دامن میں ایک مخصوص جگہ پر چلنا پڑتا ہے اور 70 یا اس سے زیادہ فوٹو گرافروں کے سامنے کھڑا ہونا پڑتا ہے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…