ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

گیس کا مسئلہ حل نہیں ہوتا تو عوام بل گورنر ہائوس میں جمع کرا دیں، گورنر سندھ

datetime 2  اپریل‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سوئی گیس کا مسئلہ حل نہیں ہوتا تو عوام گیس کے بل گورنر ہائوس میں جمع کرا دیں۔بہادر آباد میں فوڈ ریسٹورنٹ آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ ایم ڈی سوئی گیس نے ایک ہفتے میں گیس کی فراہمی کا یقین دلایا ہے، گیس کے مسائل حل نہیں ہو سکتے تو بل کو صفر کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ ہر صاحبِ اختیار کو عوام کے درمیان جانا چاہیے، صوبے کے دیگر شہروں میں بھی سحر و افطار کروں گا، تنقید کرنے والے اپنا کام کرتے رہیں، میں اپنا کام کرتا رہوں گا۔گورنر سندھ نے کہا کہ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا میرا عزم ہے، عیدالفطر کے بعد 50 ہزار نوجوانوں کو مفت ا?ئی ٹی کورسز کروائے جائیں گے۔کامران ٹیسوری نے کہا کہ ون پلس ون فارمولے کے ذریعے کئی مسائل حل کیے جا سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…