جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بابر اعظم آئوٹ ہونےسے ڈرتے ہیں انہیں اس پر کام کرنے کی ضرور ہے ، سابق کیوی کرکٹر سائمن ڈول

datetime 2  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بابر اعظم آئوٹ ہونےسے ڈرتے ہیں انہیں اس پر کام کرنے کی ضرور ہے ، سابق کیوی کرکٹر سائمن ڈول

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نیوزی لینڈ کے سابق انٹرنیشنل کھلاڑی و کمنٹیٹر سائمن ڈول نے پی ایس ایل کے پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ میچ کے دوران بابر اعظم سے ہونیوالی گفتگو کا احوال بتا دیا ۔

سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سائمن ڈول نے ایک ویڈیو میں کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ بابر اعظم ایک اچھا اور بہترین کھلاڑی ہے لیکن اس میں آئوٹ ہونے کا خوف ہے بابر اعظم کو چاہیے کہ وہ اپنے خوف پر کام کریں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو چاہیے کہ

وہ جارحانہ اننگز کھیلیں اور بائولر کو خاطر میں نہ لائیں یہی میری ان سے ہونیوالی پوری بات چیت کا خلاصہ ہے

۔ خیال رہے کہ اس سے قبل پشاور زلمی کے کپتان بابرا عظم کے شاہین شاہ آفرید ی کی بائولنگ کا سامنا نہ کرنےکمنٹیٹر سائمن ڈول نے سوالیہ نشان اٹھا یا تھا ۔

سائمن ڈول کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی کے دبائو کا سامنا کرنے کیلئے بابر اعظم خود کیوں سامنے نہیں آئے انہوں نے محمد حارث کو کیوں بھیجا ؟ بابر اعظم نےیہ چیلنج خود قبول کیوں نہ کیا ۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…