لندن (نیوز ایجنسی )پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ اورآنجہانی ارب پتی بزنس مین سرجیمز گولڈ ا سمتھ کی بیٹی جمائما گولڈ ا سمتھ نے اپنے گھرمیں گھسنے کی کوشش کا الزام پی ٹی آئی کے مخالف مظاہرین پر عائد کیا ہے۔جمائماکے گھرمیں چند روز قبل نامعلوم افراد کی داخلے کی کوشش کی تحقیقات جاری ہے۔ جمائما نے اسکاٹ لینڈ یارڈ پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے گزشتہ نومبر میں مظاہرین کی جانب سے ان کے بیڈروم میں گھسنے کی پریشان کن دھمکیوں کو نظرانداز کیا تھا۔میٹروپولیٹن پولیس سے اپیل کرتے ہوئے جمائما نے زور دیا کہ وہ ان کے سابق شوہر(عمران خان ) کو قتل کرنے کی ناکام کوشش کے بعد ان کے اہل خانہ کی حفاظت کے لیے مزید اقدامات کرے۔
جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر گھسنے والے کون نکلے؟عمران خان کی سابق اہلیہ نے پولیس کو بیان دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیرملکی لڑکی مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ، گرفتار مسکان نے تفتیش میں اہم باتیں بتادیں



















































