ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

عطا تارڑ نے سابق چیف جسٹس سجاد علی شاہ کا موجودہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے موازنہ کردیا

datetime 31  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے سابق چیف جسٹس سجاد علی شاہ کا موجودہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے موازنہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے موجودہ چیف جسٹس کا موازنہ سابق چیف جسٹس سجاد علی شاہ اور اپنا موازنہ اپنے دادا سابق صدر رفیق تارڑ سے کردیا۔انہوں نے کہا کہ جب جب سجاد علی شاہ جیسی آمریت قائم کرنے کی کوشش کی جائے گی، تارڑ بھی ضرور آئے گا۔انہوںنے کہا کہ ماضی میں سابق چیف جسٹس سجاد علی شاہ نے آمریت قائم کر لی تھی، آج بھی معاملات جسٹس سجاد علی شاہ پارٹ ٹو کی طرف جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…