منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

دی ہنڈرڈ،بابراعظم کے پک نہ ہونے پر اینڈرسن حیران

datetime 31  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)انگلینڈ کے لیجنڈری فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے دی ہنڈریڈ میں بابراعظم کو کسی فرنچائز کی جانب سے پک نہ کرنے پر حیرانی کا اظہار کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انگلش پیسر جیمز اینڈرسن نے کہا کہ ٹورنامنٹ کے فرنچائزرز لیگ کے آغاز سے

اس بات یقینی بناتے ہیں بابراعظم انکی ٹیم کا حصہ بنے۔جس پر میزبان نے سوال کیا کہ بابراعظم کو کیوں نہیں پک کیا گیا؟ کیا انکی قیمت بہت زیادہ تھی؟۔اس موقع پر اینڈرسن نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں ہوتا تو بابراعظم کی دوگنی قیمت پر اپنی فرنچائز میں شامل کرتا، مجھے لگتا ہے کہ انکی پورے ایونٹ میں دستیابی کا مسئلہ رہا ہوگا جس کے باعث انہیں منتخب نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ برس ڈرافٹ میں کپتان بابراعظم کی بولی نہیں لگائی گئی تھی کیونکہ ٹورنامنٹ کے دوران پاکستان کو بین الاقوامی میچز کھیلنا تھے۔ انکی رواں سال بھی ایک لاکھ 25 ہزار یورو ریزرو بولی لگائی گئی تھی۔ انگلینڈ کے لیجنڈری فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے دی ہنڈریڈ میں بابراعظم کو کسی فرنچائز کی جانب سے پک نہ کرنے پر حیرانی کا اظہار کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انگلش پیسر جیمز اینڈرسن نے کہا کہ ٹورنامنٹ کے فرنچائزرز لیگ کے آغاز سے اس بات یقینی بناتے ہیں بابراعظم انکی ٹیم کا حصہ بنے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…