بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

datetime 25  اپریل‬‮  2025

سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

کراچی(این این آئی)سونے کی قیمت عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کم ہو گئی اور عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں گزشتہ 4ماہ سے مسلسل اضافے کا تسلسل رکنے سے نئے ریکارڈز بننا بھی بند ہوگئے ہیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت مزید 33ڈالر کی کمی سے… Continue 23reading سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

23 سرکاری اداروں سے قومی خزانے کو 55 کھرب روپے کے نقصان کا انکشاف

datetime 24  اپریل‬‮  2025

23 سرکاری اداروں سے قومی خزانے کو 55 کھرب روپے کے نقصان کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد: ملک کے 23 سرکاری اداروں (اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز) نے گزشتہ 10 سال کے دوران قومی خزانے کا 55 کھرب روپے (5.19 ارب ڈالرز) کا نقصان کیا ہے اور اس میں اگر صرف قومی ائیرلائن پی آئی اے کی بات کی جائے تو اسے 700 ارب روپے کا نقصان ہوا… Continue 23reading 23 سرکاری اداروں سے قومی خزانے کو 55 کھرب روپے کے نقصان کا انکشاف

پنشن اور تنخواہ لینے والے سرکاری ملازمین کو بڑا جھٹکا،نوٹیفکیشن جاری

datetime 24  اپریل‬‮  2025

پنشن اور تنخواہ لینے والے سرکاری ملازمین کو بڑا جھٹکا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ سرکاری ملازمت حاصل کرنے پر پینشن یا تنخواہ میں سے کوئی ایک چیز ملے گی، وزارت خزانہ نے آفس میمورنڈم جاری کر دیا۔وزار ت خزانہ کی جانب سے آفس میمورنڈم میں کہا گیاہے کہ وفاقی حکومت کے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو، 60 سال… Continue 23reading پنشن اور تنخواہ لینے والے سرکاری ملازمین کو بڑا جھٹکا،نوٹیفکیشن جاری

ملازمین کو کم سے کم اجرت 37 ہزار نہ دینے والوں کی گرفتاریاں

datetime 23  اپریل‬‮  2025

ملازمین کو کم سے کم اجرت 37 ہزار نہ دینے والوں کی گرفتاریاں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے رواں مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں کم از کم تنخواہ 37 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے، اور اس فیصلے پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق اگرچہ کم از کم اجرت کے تعین کا اعلان ہو چکا… Continue 23reading ملازمین کو کم سے کم اجرت 37 ہزار نہ دینے والوں کی گرفتاریاں

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی

datetime 23  اپریل‬‮  2025

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد آج ملک میں سونے کی قیمت کئی ہزار روپے کم ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 11 ہزار 700 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 52 ہزار روپے ہے۔ ایسوسی… Continue 23reading پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی

روٹی 10 روپے سستی ،نوٹیفکیشن جاری

datetime 23  اپریل‬‮  2025

روٹی 10 روپے سستی ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ نے آٹے کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے روٹی کی قیمت میں 10 روپے کی نمایاں کمی کر دی ہے، جس کے تحت 360 گرام وزنی روٹی اب 30 روپے میں دستیاب ہوگی۔تفصیلات کے مطابق، اس سے قبل یہی روٹی 40 روپے… Continue 23reading روٹی 10 روپے سستی ،نوٹیفکیشن جاری

10سالہ بچت کے بعد خریدی گئی 8 کروڑ سے زائد کی فراری منٹوں میں جل کر راکھ

datetime 23  اپریل‬‮  2025

10سالہ بچت کے بعد خریدی گئی 8 کروڑ سے زائد کی فراری منٹوں میں جل کر راکھ

اسلام آباد (نیوز رپورٹ) جاپان میں ایک افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک شخص کی برسوں کی بچت سے خریدی گئی قیمتی فراری گاڑی خریدنے کے صرف ایک گھنٹے بعد ہی آگ کا شکار ہو کر مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق، 33 سالہ جاپانی میوزک پروڈیوسر، ہنکون، نے… Continue 23reading 10سالہ بچت کے بعد خریدی گئی 8 کروڑ سے زائد کی فراری منٹوں میں جل کر راکھ

دریائے سندھ سے سونا نکالنے کا کام شروع کردیاگیا

datetime 23  اپریل‬‮  2025

دریائے سندھ سے سونا نکالنے کا کام شروع کردیاگیا

کوہاٹ(این این آئی)کوہاٹ میں دریائے سندھ سے سونا نکالنے کا کام شروع کردیا گیا۔خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے نجی کمپنی کو قانونی طور پر دریائے سندھ سے سونا نکالنے کے لیے اجازت دی گئی ہے، جس کے بعد سے دریائے سندھ کے کنارے پر واقع علاقہ ریسئی سے سونا نکالنے کا کام شروع کردیا گیا… Continue 23reading دریائے سندھ سے سونا نکالنے کا کام شروع کردیاگیا

پاکستان نے ساڑھے 12 ارب ڈالر قرضہ لے لیا، رقم کہاں خرچ ہوگی

datetime 22  اپریل‬‮  2025

پاکستان نے ساڑھے 12 ارب ڈالر قرضہ لے لیا، رقم کہاں خرچ ہوگی

اسلام آباد(این این آئی)مالی سال 2024ـ25 کے ابتدائی نو ماہ میں پاکستان کو غیر ملکی قرضوں کی مد میں صرف 12.5 ارب ڈالر حاصل ہوئے ہیں، جبکہ حکومت نے جون 2025 تک کے لیے 19.2 ارب ڈالر کا سالانہ ہدف مقرر کیا تھا۔اقتصادی امور ڈویژن (ای اے ڈی) کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ… Continue 23reading پاکستان نے ساڑھے 12 ارب ڈالر قرضہ لے لیا، رقم کہاں خرچ ہوگی

1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 1,909