بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

سیلز ٹیکس کے نفاذ پرملک بھر میں احتجاجاً 600 ٹیکسٹائل پروسیسنگ یونٹس غیر فعال،ہزاروں افراد بے روز گار ہو گئے

datetime 3  جولائی  2019

سیلز ٹیکس کے نفاذ پرملک بھر میں احتجاجاً 600 ٹیکسٹائل پروسیسنگ یونٹس غیر فعال،ہزاروں افراد بے روز گار ہو گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکس استثنیٰ کے حامل 5 صنعتی شعبوں پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیے جانے کے بعد 600 ٹیکسٹائل پروسیسنگ یونٹس احتجاجاً بند جس کی وجہ سے ہزاروں مزدور بے روزگار ہوگئے جبکہ ٹیکسٹائل پروسیسنگ یونٹس مالکان کی جانب سے کہا گیا کہ اگر حکومت نے ان کے جائز مطالبات نہ مانے… Continue 23reading سیلز ٹیکس کے نفاذ پرملک بھر میں احتجاجاً 600 ٹیکسٹائل پروسیسنگ یونٹس غیر فعال،ہزاروں افراد بے روز گار ہو گئے

صبح صبح ڈالر پھر سستا ہوگیا

datetime 3  جولائی  2019

صبح صبح ڈالر پھر سستا ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قدر میں کمی ہونے کا سلسلہ جاری ، آج بھی روپے کی قدر میں معمولی اضافہ۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 157 روپے 80 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ… Continue 23reading صبح صبح ڈالر پھر سستا ہوگیا

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

datetime 3  جولائی  2019

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

ٹوکیو(آن لائن) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے دسمبر کے لیے سودے 4.2 ین (2.2 فیصد) گر کر 191 ین (1.76 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 90 یوان کم ہوکر 11325 یوان (1651 ڈالر)… Continue 23reading ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 4 فیصد کمی

datetime 3  جولائی  2019

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 4 فیصد کمی

نیویارک(آن لائن) روس اور اوپیک ملکوں کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کی مدت میں توسیع پر رضامندی کے باوجود امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 4 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی عالمی سست اقتصادی شرح نمو کے باعث تیل کی طلب کم ہونے بارے خدشات ہیں۔نیویارک میں… Continue 23reading امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 4 فیصد کمی

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

datetime 3  جولائی  2019

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور(آن لائن) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سویا آئل کے نرخوں میں اضافہ ہے تاہم وافر پیداوار کے باعث یہ اضافہ محدود رہا۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے سودے 9 رنگٹ (0.46 فیصد) اضافے کیساتھ 1967 رنگٹ فی ٹن پر بند ہوئے۔

آئی ایم ایف کا اجلاس،6ارب ڈالر پروگرام کی منظوری کا امکان پاکستان نے مذاکرات میں طے پانے والی ڈالر کی قیمتوںمیں اضافے سمیت کونسی شرط پوری کردی،رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 2  جولائی  2019

آئی ایم ایف کا اجلاس،6ارب ڈالر پروگرام کی منظوری کا امکان پاکستان نے مذاکرات میں طے پانے والی ڈالر کی قیمتوںمیں اضافے سمیت کونسی شرط پوری کردی،رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایکزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا۔ پاکستان کو 6ارب ڈالر پروگرام کی منظوری کا امکان ہے ۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کی بجلی و گیس و ڈالر بڑھانے کی شرائط پوری کردیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آج بدھ کو ہونے والے آئی ایم… Continue 23reading آئی ایم ایف کا اجلاس،6ارب ڈالر پروگرام کی منظوری کا امکان پاکستان نے مذاکرات میں طے پانے والی ڈالر کی قیمتوںمیں اضافے سمیت کونسی شرط پوری کردی،رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

پرائیویٹ حج کوٹہ سرکاری کوٹہ میں ضم ، حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 2  جولائی  2019

پرائیویٹ حج کوٹہ سرکاری کوٹہ میں ضم ، حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد ( آن لائن )وزارت مذہبی امور نے حج 2019کے نئے کوٹہ میں سے 40 فیصد پرائیویٹ اسکیم کا کوٹہ واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس حوالے سے سمری وفاقی کابینہ کا ارسال کردی گئی ہے۔ ،وفاقی کابینہ نے پہلے 16 ہزار اضافی کوٹہ کا 40 فیصد پرائیویٹ اسکیم کو دینے کا… Continue 23reading پرائیویٹ حج کوٹہ سرکاری کوٹہ میں ضم ، حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

روپیہ تگڑا۔۔۔!!! صبح صبح ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 2  جولائی  2019

روپیہ تگڑا۔۔۔!!! صبح صبح ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 30 پیسے کمی جس کے بعد ڈالر 157 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکے آغاز پر ہی مندی کا رجحان پیدا ہو گیاہے ، سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس… Continue 23reading روپیہ تگڑا۔۔۔!!! صبح صبح ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی واپسی کا سفر جاری،ڈالر،یورو،پاؤنڈ،سستا، سعودی ریال اور اماراتی درہم مہنگا ہوگیا

datetime 1  جولائی  2019

غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی واپسی کا سفر جاری،ڈالر،یورو،پاؤنڈ،سستا، سعودی ریال اور اماراتی درہم مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری کاتسلسل جاری، پیرکو بھی اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں 50پیسے اور قیمت فروخت میں 1.00روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ انٹربینک مارکیٹ تعطیل کے باعث بندرہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان… Continue 23reading غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی واپسی کا سفر جاری،ڈالر،یورو،پاؤنڈ،سستا، سعودی ریال اور اماراتی درہم مہنگا ہوگیا

1 881 882 883 884 885 886 887 888 889 890 891 1,908