لاہور( این این آئی) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ای چالان کا دائرہ کار بڑھا دیا ،محکمہ ایکسائزخیبر پختونخواہ سے گاڑیوں کا ڈیٹا حاصل کر لیا گیا۔خیبر پختوانخواہ میں رجسٹرڈ گاڑیوں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر موٹر وہیکل آرڈیننس کے تحت جرمانے کئے جارہے ہیں۔جرمانہ بینک آف پنجاب اور نیشنل بینک آف پاکستان کی کسی بھی برانچ میں جمع کروایا جا سکے گا۔ ترجمان کے مطابق دیگر صوبائی حکومتوں کو بھی ایکسائز ریکارڈ کے لئے مرسلے ارسال کردئیے گئے ہیں۔
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ای چالان کا دائرہ کار دوسرے صوبوں تک بڑھا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کا آسان طریقہ، نادرا نے رہنمائی جاری کر دی
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
اسلام آباد کا نقشہ بدلنے والابڑا فیصلہ، نیا منصوبہ تیارکر لیا گیا
-
آج سے 3 جولائی تک وقفے وقفے سے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی
-
سعودی عرب میں روزگار کیلیے مقیم غیرملکی ملازمین کو آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی
-
مون سون کی آمد، ملک کے مختلف علاقوں میں یکم جولائی سے بارشوں کی پیشگوئی
-
جیو نیوز کی 10 محرم کو نشر ہونیوالی ڈاکیومینٹری ’سفر عشق‘ کے حوالے سے وضاحت اور معذرت
-
سرگودھا،8سالہ بچی کیساتھ جسم پرتشدد کے نشانات اور ہڈی ٹوٹ جانے کے انکشافات ،تفتیش میں تیزی آ گئی
-
سیف علی خان کا چاقو حملے کے ایک سال سے زائد عرصے بعد نیا انکشاف
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی کا امکان
-
مودی سرکار نے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے پر ایئر انڈیا کے پائلٹ کو برطرف کردیا
-
عالمی مارکیٹ میں ہلچل ، تیل کی قیمتیں اچانک بڑھ گئیں
-
حکومت کا ایران سے سستا تیل خریدنے پر غور



















































