آئندہ ہفتے ملک میں ہفتہ توانائی منانے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)بجلی کی ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے آئندہ ہفتے ملک میں ہفتہ توانائی منانے کا اعلان کر دیا ۔نیپرا حکام کے مطابق اسلام آباد میں 24 تا 28 فروری ہونے والی سمینار میں بجلی کے شعبے کو منافع بخش بنانے کیلئے سفارشات تیار کی جائیں گی ۔نیپرا حکام نے بتایاکہ ہفتہ توانائی… Continue 23reading آئندہ ہفتے ملک میں ہفتہ توانائی منانے کا اعلان







































