بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

7500اور25ہزار مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہو گی

datetime 21  جولائی  2019

7500اور25ہزار مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہو گی

لاہور( این این آئی)7500اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہو گی ۔ 7500کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزارکے 1696انعامات جبکہ 25ہزار مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک، دوسر ے انعام… Continue 23reading 7500اور25ہزار مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہو گی

بینکوں کو غیر ملکی کرنسی میں عوام سے کاروبار کرنے کی اجازت مل گئی

datetime 21  جولائی  2019

بینکوں کو غیر ملکی کرنسی میں عوام سے کاروبار کرنے کی اجازت مل گئی

کراچی(آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکسچینج کمپنیوں کو کرنسی کے کاروبار سے روکنے کا آغاز کرتے ہوئے بینکوں اور ان کی تمام شاخوں کو ملک بھر میں عوام سے غیر ملکی کرنسی کے خرید و فروخت کرنے کی اجازت دے دی۔ رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے غیر ملکی زر مبادلہ کا نظر ثانی… Continue 23reading بینکوں کو غیر ملکی کرنسی میں عوام سے کاروبار کرنے کی اجازت مل گئی

صرف ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 1213 پوائنٹس کمی،سرمایہ کاروں کے 230 ارب روپے ڈوب گئے،صورتحال تشویشناک

datetime 20  جولائی  2019

صرف ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 1213 پوائنٹس کمی،سرمایہ کاروں کے 230 ارب روپے ڈوب گئے،صورتحال تشویشناک

کراچی (این این آئی)قومی معیشت کا برا حال ہے، صورتحال قابو میں نہیں آ رہی، کاروباری ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں 3 اعشاریہ 6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، ڈالر کی قیمت 160 روپے سے تجاوز کرگئی۔ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا، مارکیٹ 1213 پوائنٹس کمی کے… Continue 23reading صرف ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 1213 پوائنٹس کمی،سرمایہ کاروں کے 230 ارب روپے ڈوب گئے،صورتحال تشویشناک

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

datetime 20  جولائی  2019

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

ٹوکیو(آن لائن) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے دسمبر کے لیے سودے 0.5 فیصد بڑھ کر 185.1 ین (1.72 ڈالر ) فی کلو گرام طے پائے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 1 ?فیصد اضافے کیساتھ 10685 یوان (1554.95 ڈالر )… Continue 23reading ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

datetime 20  جولائی  2019

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

نیویارک(آن لائن)انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی ‘جس کی وجہ طلب میں کمی اور پیداوار میںاضافے کا امکان ہے۔ایکسچینج میں روئی کے دسمبر کے لیے سودے 0.78 سینٹ (1.25 فیصد) کمی کیساتھ 61.71 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 18573 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے… Continue 23reading انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

datetime 20  جولائی  2019

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک(آن لائن)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا‘ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 54 سینٹ بڑھ کر 62.47 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 24 سینٹ اضافے کیساتھ 55.63 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے۔

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

datetime 20  جولائی  2019

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالمپور(آن لائن)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب کا کم ہونا ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کے لیے سودے 0.6 فیصد کم ہوکر 1972 رنگٹ فی ٹن طے پائے۔

امریکی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن سعودی عرب کو تھاڈ دفاعی نظام فراہم کرے گی

datetime 20  جولائی  2019

امریکی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن سعودی عرب کو تھاڈ دفاعی نظام فراہم کرے گی

واشنگٹن(این این آئی) امریکا کی دفاعی آلات اور اسلحہ تیار کرنے والی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن سعودی عرب کے ساتھ ایک نیا معاہدہ کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے جس کے تحت سعودی عرب ایک ارب 48 کروڑ ڈالر مالیت کا تھاڈ دفاعی نظام خریدے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے کہا گیا کہ معاہدے… Continue 23reading امریکی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن سعودی عرب کو تھاڈ دفاعی نظام فراہم کرے گی

1 866 867 868 869 870 871 872 873 874 875 876 1,908