اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

ایک ڈالر 163روپے سے بھی اوپر پہنچ گیا ،وجہ کیا بنی،مستقبل میں قیمت کہاں تک جائیگی؟ماہرین نے بتا دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروبار کے آغاز پر ہی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 90 پیسے اضافہ جس کے بعد ڈالر 163 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔ماہرین کا کہناہے کہ حکومت کی جانب سے شرح سود میں کمی اور کورونا وائرس کے باعث سرمایہ دار پاکستان میں سے اپنا پیسہ آہستہ آہستہ نکال رہے ہیں جس کے باعث ڈالر مہنگا ہو رہاہےاورآنے

والے دنوں میں یہ سلسلہ جاری رہ سکتا ہے ،دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی ہے ، سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس 27 ہزار 228کی سطح پر تھا تاہم کچھ ہی دیر بعد اس میں بہتری آنا شروع ہوئی اور 100 انڈیکس میں 458 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد انڈیکس 27 ہزار 687 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…