پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ، روپے کی قدر بھی بڑھ گئی
کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو ریکوری آئی اور سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع بخش کمپنیوں کے شیئرز کی خریداری میں دلچسپی بڑھنے کے باعث کے ایس ای100انڈیکس31ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی اور انڈیکس866.03پوائنٹس کے اضافے سے31837.30پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیاجب کہ78.40 فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ، روپے کی قدر بھی بڑھ گئی




































