روپیہ مزید تگڑا ۔۔۔ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی واقع
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 19 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 159 روپے 40 پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے، دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز ہر یئ مندی کا رجحان پیدا ہو گیاہے ۔ 100 انڈیکس میں 126 پوائنٹس کی کمی… Continue 23reading روپیہ مزید تگڑا ۔۔۔ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی واقع