3 ہزار آئٹمز پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی واپس لی جائے، لاہور چیمبر
لاہور(آن لائن)لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے کہاکہ حکومت نے 1600 آئٹمز پر ڈیوٹی صفر کی لیکن 3 ہزار آئٹمز پر ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی عائد کر دی جس کی وجہ سے مصنوعات مہنگی اور مقامی صارفین کے مسائل میں اضافہ ہوا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور… Continue 23reading 3 ہزار آئٹمز پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی واپس لی جائے، لاہور چیمبر