ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کیلئے  گندم کی فراہمی ای سی سی  نے بڑے فیصلے کی منظوری دیدیا

datetime 13  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلام آباد (این این آئی)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاسکو ذخائر سے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کیلئے دو لاکھ میٹرک ٹن اضافی گندم مختص کرنے کی منظوری دیدی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں اسلام آباد میں ہوا، اجلاس میں کورونا وائرس کے باعث ملک میں خوراک کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ وزارت غذائی تحفظ اور تحقیق کی طرف سے  ملک میں گندم کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی

کمیٹی نے وزارت غذائی تحفظ کی سفارش تسلیم کرتے ہوئے پاسکو زخائر سییوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کیلئے دو لاکھ میٹرک ٹن اضافی گندم مختص کرنے کی منظوری دی۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر اس گندم پیکج پر عملدرآمد کیلئے 8 ارب 69کروڑ روپے لاگت آئے گی حکومت نے کورونا وائرس کے دوران عوام کو سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی کیلئے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کیلئے 50 ارب روپے کے پیکیج کی پہلے ہی منظوری دی ہوئی ہے پیکیج کے تحت یوٹیلٹی سٹورز پر آٹا کا تھیلا 800 روپے میں ملے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…