اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ریکارڈ اضافہ، قیمت ایک لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی

datetime 15  اپریل‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت مزید 200روپے کے اضافے سے ایک لاکھ600 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آل کراچی صراف اینڈ جیولر ز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت3ڈالر کے اضافے سے1724ڈالر ہوگئی جس کے باعث مقامی طور پر

فی تولہ سونے کی قیمت 200روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 600روپے اور10گرام سونے کی قیمت172روپے کے اضافے سے86248روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت970روپے برقرار رہی۔واضح رہے کہ لاک ڈاون کے باعث بلین مارکیٹ اور صرافہ مارکیٹیں بند ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…