ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

آئل قیمتوں میں ایک بار پھر شدید کمی ، 18 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

datetime 16  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(اے ایف پی)آئل قیمتیں 2002 کی سطح پر آگئیں اور اس کی طلب میں مزید کمی واقع ہوئی ہے،غیر مکی میڈیا کے مطابق آئل قیمتوں میں ایک بار پھر شدید کمی واقع ہوگئی ہے اور اس کے بعد آئل قیمتیں 18 سال کی کم ترین سطح پر آگئی،ڈبلیو ٹی آئی میں 2ا عشاریہ 3 فیصد کمی کے بعد 19 اعشاریہ 66 ڈالرز فی بیرل پر اور برینٹ میں 3 اعشاریہ 6 فیصد کم ہوکر 28 اعشاریہ 54 ڈالرز ہوگئی ہے۔دوسری جانب امریکی منڈی میں بھی کمی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…