روپے کی بے قدری جاری۔۔۔!!! کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر آنکھیں دکھانے لگا چند ہی گھنٹوں میں قیمت کہاں سے کہاں پہنچ گئی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر کی اڑان جاری ، آج بھی انٹربینک میں ڈالر 41 پیسے مزید مہنگا ہو گیا،جس پر ڈالر کی انٹربینک قیمت 158 روپے 79 پیسے سے بڑھ کر 159 روپے 20 پیسے ہو گئی ،ادھر سٹاک ایکس چینج میں بھی کاروبار کے آغاز پر مندی دیکھی گئی ،سٹاک ایکس چینج میں… Continue 23reading روپے کی بے قدری جاری۔۔۔!!! کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر آنکھیں دکھانے لگا چند ہی گھنٹوں میں قیمت کہاں سے کہاں پہنچ گئی؟