منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

کورونا وائرس ،ریلوے انتظامیہ کا ٹرین آپریشن معطل یا محدود کرنے پرغور شروع کر دی

datetime 18  مارچ‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)ریلوے انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے ٹرین آپریشن معطل یا محدود کرنے کے آپشنزپر غور شروع کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر ٹرین آپریشن معطل یا مختلف سیکشنوں تک محدود کرنے پر غور شروع کردیا گیا ہے ۔کورونا وائرس کے سبب ملک بھر میں ریل سے

سفر کرنے والے افراد نے ٹکٹیں بھی ری فنڈ کروانا شروع کر دی ہیں اور چند روز میں لاکھوں روپے کی رقم ری فنڈ کی گئی۔آئندہ چند روز کیلئے لاہور سے کراچی،ملتان، کوئٹہ،پشاور اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کی ریزرویشن نہیں کروائی جارہی جس کی وجہ سے ٹرینیں خالی جائیںگی۔ذرائع کے مطابق ٹرینیں خالی آنے جانے سے محکمہ ریلوے کو ڈیزل اور آپریشن کی مد میں مالی خسارے کا اندیشہ ہے جسے دیکھتے ہوئے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…