ڈالر سستا ہوگیا‎

18  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروبار ی ہفتے کے تیسرے روزانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے کی کمی ہوگئی ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 158.42سے کم ہوکر 158.25 روپے کا ہوگیا ۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج بھی

شدید مندی ہے 100انڈیکس میں شدید کمی کے باعث ٹریڈنگ روک دی گئی۔آٹھ کاروباری دنوں میں سٹاک مارکیٹ کو پانچویں بار روکا گیا۔سٹاک مارکیٹ میں 16ہزار 82پوائنٹس کی کمی سے 32ہزار کا لیول بھی ٹوٹ گیا اور100انڈیکس30,932.97پوائنٹس پر آگیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…