پاکستانیوں کے لئے اہم خبر ! یو اے ای کے ویزا قوانین میں بڑی تبدیلیاں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے اپنے ویزہ قوانین میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے چار نئی وزٹ ویزہ کیٹیگریز متعارف کرادی ہیں۔ ان ترامیم کا مقصد مصنوعی ذہانت، انٹرٹینمنٹ، عالمی ایونٹس اور میری ٹائم ٹورزم (کروز شپ اور یاٹ) سے وابستہ ماہرین اور سیاحوں کو زیادہ سہولت فراہم کرنا ہے۔ یہ اعلان فیڈرل اتھارٹی… Continue 23reading پاکستانیوں کے لئے اہم خبر ! یو اے ای کے ویزا قوانین میں بڑی تبدیلیاں











































